> Amazing World: Google Driver Less Car

Pages

Google Driver Less Car

This is the Car which is invented by Google Company, and interesting thing is that this car will drive itself without any driver and use some lenses and sensors to control the speed on the road. Now one Accelerator and steering is also suggested to add to control the car in case of any technical fault in self system.

گوگل کمپنی کی تیار کردہ یہ کار اب بنا ڈرائور کے چلے گی، اور اس کو چلانے کے لیے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہو گی۔ اس کار کو صرف کمانڈ دینی پڑےگی کہ آپ نے کس جگہ پہ جانا ہے۔ اور وہ خود بخود اپنی منزل کی طرف چل پڑے گی۔ اور۔ کار میں اب ایک سٹیرنگ اور ایکسیلٹر بھی  رکھا  جا رہا ہے تاکہ کسی بھی فنی خرابی کی صورت میں اس کو کنٹرول کیا جا سکے۔


No comments:

Post a Comment