> Amazing World: گوگل کی عینک۔ Google Glases

Pages

گوگل کی عینک۔ Google Glases


اس پکچر میں آپ دیکھ رہے ہوں گے ایک خواتون نے عینک پہنی ہوئی ہے۔ یہ عام عینک نہں۔ بلکہ یہ گوگل کی تیار کی ہوئی  ایک خاص قسم کی عینک ہے جو کہ آپ کو پوری ایک سکرین کا مزہ دیتی ہے۔ آپ اس پہ فلم دیکھ سکتے ہیں۔ اور اپنے آئی فون پر آئے ہوئے میسجز بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ہے نہ حیران کن۔ اس عینک کا سافٹ ویئر آپ اپنی اواز کے ذریعے سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔

Now you can read SMS on google Glass. This will show the message which is receivedd by your iphone. and this is very useful while you are driving and you even dont need to pick your Iphone. 

No comments:

Post a Comment